روزہ کس پر فرض ہے



 سوال۔ روزہ کس پر فرض ہے ؟ 


جواب۔ توحید و رسالت کا اقرار کرنے اور تمام ضروریات دین پر ایمان لانے کے بعد جس طرح ہر مسلمان پر نماز فرض قرار دی گئی ہے اسی طرح رمضان شریف کے روزے بھی ہر مسلمان مرد و عورت عاقل بالغ پر فرض ہیں۔ 

(فیضانِ رمضان صفحہ ٧٣)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے