روزہ کب فرض ہوا



 سوال۔ روزہ کب فرض ہوا ؟


جواب۔ امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مایہ ناز تصنیف فیضانِ رمضان کے صفحہ نمبر ٧٣ پر در مختار کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں۔ در مختار میں ہے روزے 10 شعبان المعظم سن 2 ہجری کو فرض ہوئے۔ 


(فیضانِ رمضان صفحہ ٧٣)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے