نعرہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی

نعرہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی 

ہر صحابیِ نبی

جنتی جنتی

سب صحابیات بھی

جنتی جنتی

چار یارانِ نبی

جنتی جنتی

حضر ت صدیق بھی

جنتی جنتی

اور عمر فاروق بھی

جنتی جنتی

عثمانِ غنی

جنتی جنتی

فاطمہ اور علی

جنتی جنتی

ہیں حسن حسین بھی

جنتی جنتی

والدین نبی

  جنتی جنتی

ہر زوجۂ نبی

جنتی جنتی

اور ابو سفیان بھی

جنتی جنتی

ہیں معاویہ بھی

 جنتی جنتی 


از۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت بانئ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے