افطاری کی دعا کب پڑھنی چاہیے افطاری سے پہلے یا بعد

 

افطاری کی دعا کب پڑھنی چاہیے افطاری سے پہلے یا بعد


سوال۔ افطاری کی دعا کب پڑھنی چاہیے افطاری سے پہلے یا بعد؟ 

جواب۔ افطار کی دعا عموماً قبل از افطار پڑھنے کا رواج ہے مگر امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے فتاویٰ رضویہ جلد ١٠ صفحہ ٦٣١ میں اپنی تحقیق یہی پیش کی کہ دعا افطار کے بعد پڑھی جائے۔ 


فیضان رمضان صفحہ١١٤

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے