سوال۔ روزہ کے معنی کیاہے نیز شریعت میں روزہ کسے کہتے ہیں۔
جواب۔ روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں اس کے لغوی معنی ہیں رک جانا اور چپ رہنا اور
روزہ عرف شرع میں مسلمان کا بہ نیّت عبادت صبح صادق سے غروب آفتاب تک اپنے کو قصداً کھانے پینے جماع سے باز
رکھنا، عورت کا حیض و نفاس سے خالی ہونا شرط ہے (بہار شریعت جلد ١ صفحہ ٩٧٢)
0 تبصرے