روزے کی حالت میں حیض یا نفاس آ جائے تو کیا حکم ہے

 

روزے کی حالت میں حیض یا نفاس آ جائے تو۔

سوال۔ روزے کی حالت میں حیض یا نفاس آ جائے تو کیا حکم ہے؟ 

جواب۔   روزے کی حالت میں   حَیض یا نِفاس شروع ہو گیا تو وہ روزہ جاتا رہااس کی قضا رکھے، فرض تھا تو قضا فرض ہے اور نَفْل تھا تو قضا واجب۔

         حَیض و نِفاس کی حالت میں   سجدۂ شکر و سجدۂ تلاوت حرام ہے اور آیت سجدہ سننے سے اس پر سجدہ    واجب نہیں ۔ 

(بہار شریعت ج ١ صفحہ ٣٨٥)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے