معجزہ،کرامت،ارہاص،معونت،استدراج،اہانت کی تعریف
معجزہ
نبی سے بعد دعویٰ نبوت خلاف عادت صادر ہونے والی چیز کو جس سے منکرین عاجز ہو جاتے ہیں اس معجزہ کہتے ہیں۔
کرامت
ولی سے جو بات خلاف عادت صادر ہو اس کو کرامت کہتے ہیں۔
ارہاص
نبی سے جو بات خلاف عادت اعلان نبوت سے پہلے ظاہر ہو اس کو ارہاص کہتے ہیں
معونت
عام مومنین سے جو بات خلاف عادت صادر ہو اس کو معونت کہتے ہیں
استدراج
بے باک فجار یا کفار سے جو بات ان کے موافق ظاہر ہو اس کو استدراج کہتے ہیں
اہانت
بے باک فجار یا کفار سے جو بات ان کے خلاف ظاہر ہو اس کو اہانت کہتے ہیں
0 تبصرے