علم ذاتی اور علم عطائی کی تعریف
علم ذاتی۔
وہ علم کو اپنی ذات سے بغیر کسی کی عطا کے ہو اسے علم ذاتی کہتے ہیں، اور یہ صرف اللہ پاک کے ساتھ خاص ہے ۔
علم عطائی۔
وہ علم جو اللہ پاک کی عطا سے حاصل ہو، اسے علم عطائی کہتے ہیں
(ماخوذ از فتاویٰ رضویہ ج 29 ص 503)

0 تبصرے